counter easy hit

جناب پرویز اختر بھٹی نے ہمیشہ پی ٹی وی ملازمین کی فلاح وبہبود کیلئے جان فشانی سے کام کیا ہے، انشااللہ جیت ان کا مقدر ہے، شیخ فیاض

 

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان ٹیلی ویژن ورکرز یونین کے 8 جون کو ہونے والے ریفرنڈم کیلئے تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ جناب پرویز اختر بھٹی پھول گروپ کی طرف سے نامزد کیے گئے ہیں اب تک سر فہرست ہیں۔ انشااللہ 8 جون کا سورج جناب پرویز اختر بھٹی کی کامیابی کا پیغام لے کر طلو ع ہوگا۔

شیخ فیاض نے کہا کہ پاکستان  ٹیلی ویزن ورکرز جناب پرویز اختر بھٹی کی قیادت میں پھول گروپ کیلئے متحد ہیں اور انشااللہ واضح اکثریت کے ساتھ مخالفین کو شکست فاش دیں گے۔

sheikh fiyaz, supporter, of, referendum, PTV,

 

sheikh fiyaz, supporter, of, referendum, PTV,