اٹلی (شیخ بابر سے) شیخ بابر اور ان کے دوست محمد عاطف رضا، عرفان گوریا، وحید میر اور محمد اسد نواز سوئٹزر لینڈ کا تفریح دورہ مکمل کر کے گزشتہ روز اٹلی واپس پہنچ گئے۔ شیخ بابر اور ان کے دوستوں نے سوئٹزر لینڈ کے مختلف شہروں کا دورہ کیا۔ Sheikh Babar,Switzerland Visit Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 45