counter easy hit

شیخ اصغر علی کی سالی کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری

فرانس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ویلیئر لے بل کے سرپرست اعلٰی شیخ اصغر علی دولتالہ کی سالی کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

پاکستان عوامی تحریک فرانس کے سینئر مرکزی رہنماءچوہدری محمد اعظم، چوہدری جاوید پکھووال، مسلم لیگ ن فرانس ویلیئر لے بل کے جنرل سیکرٹری، اے آر وائی نیوز فرانس کے نمائندے مرزا خالد بشیر، راجہ چنگیز اور میاں ساجد گورسی نے شیخ اصغر علی دولتالہ کی سالی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاءکرے (آمین)۔

Sheikh Asghar Ali Condolences

Sheikh Asghar Ali Condolences

Sheikh Asghar Ali Condolences

Sheikh Asghar Ali Condolences

Sheikh Asghar Ali Condolences

Sheikh Asghar Ali Condolences

Sheikh Asghar Ali Condolences

Sheikh Asghar Ali Condolences

Sheikh Asghar Ali Condolences

Sheikh Asghar Ali Condolences

Sheikh Asghar Ali Condolences

Sheikh Asghar Ali Condolences