yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اوراق ناخواندہ

MH Kazmi January 25, 2017 1 min read
Sheets illiterate by Dr. Touseef Ahmed Khan on today
Share this:

ڈاکٹرطاہر مسعود صحافت کے استاد اورمحقق ہیں۔ شاعری اورافسانہ نگاری سے خصوصی شغف ہے۔ صبح 3 بجے بیدار ہوتے ہیں اور تخلیقی کاموں میں مصروف ہوجاتے ہیں،اسی لیے ہر سال کئی کتابیں تحریرکرتے ہیں۔ ان کا تازہ ترین کتاب اوراق ناخواندہ (شخصی خاکوں اوردفیات کا مجموعہ) ان کے مختلف شخصیتوں پر لکھے گئے خاکوں اور تاثرات پر مبنی ہے۔

انھوں نے شخصیات کے انتخاب میں ادیبوں، شاعروں،اساتذہ، صحافیوں اورسیاست دانوں کو شامل کیا ہے۔ یہ کتاب 331 صفحات پر مشتمل ہے اور 33 شخصیات کے خاکے اس میں شامل ہیں۔ ڈاکٹر طاہر مسعود اپنی خاکہ نگاری میں دلچسپی کے حوالے سے لکھتے ہیں کہ سچی بات یہ ہے کہ خاکہ نگاری اسی لیے اچھی لگتی ہے کہ مجھے انسانوں سے محبت ہے۔ مجھے دوست تو اچھے لگتے ہیں پر دشمن بھی برے نہیں لگتے۔ وہ مزید لکھتے ہیں کہ اپنی زندگی میں جن بڑی شخصیات یا عام افراد سے ملا یا متاثر ہوا، جن سے کچھ سیکھا کچھ سمجھا جنہوں نے مجھے ملول و اداس کیا جن کے ذریعے مسرتوں اورکامیابیوں کی نعمتیں ملیں یا جنہوں نے مجھے بگڑا بنایا یہ کتاب اس کی داستان ہے۔ ڈاکٹر طاہر میرے ابی جان کے موضوع پر لکھتے ہیں کہ آٹھویں نویں جماعت میں آیا تو دوستوں کے ساتھ کوئی فلم لگتی تو دیکھنے چلا جاتا۔ سینما گھر سے نکلتے ہوئے ابی جان کے ایک دوست نظر آگئے۔

گزشتہ روز دوپہر کو اماں جان نے اطلاع دی کہ ابی نے بلایا ہے۔ ابی جان نے مجھ سے سوال کیا کہ کل دوپہر آپ کہاں گئے تھے؟ میں چپ رہا،کہا کسی ایسی جگہ گئے تھے کہ بتا نہیں سکتے؟ ادھر پھر خاموشی۔ ابی خان کہنے لگے دیکھو بیٹا اگر تمہیں فلم دیکھنی ہو تو مجھے بتادیا کرو، میں اپنے ہاتھوں سے تمہارے لیے ٹکٹ خریدوں گا اور سب سے اچھی کلاس میں بٹھا کر آؤں گا، تم چوروں کی طرح فلم دیکھنے جاتے ہو اور وہ بھی تھرڈ کلاس میں بیٹھ کر دیکھتے ہو یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے۔

طاہر لکھتے ہیں کہ ابی کی یہ نصیحت اچھی لگی اور ایک اعتماد سا آگیا۔ ڈاکٹر طاہر نے ایک اور مزیدار واقعہ لکھا ہے کہ ایک مرتبہ اسکول کی چھٹیاں ہوئیں، تینوں بھائی بنگال کے سفر پر نکل گئے۔ سفر سے واپسی پر ابی جان نے ہم تینوں کو ہدایت کی کہ ہم سب اپنے اپنے سفری مشاہدات مضمون کی صورت میں قلم بند کریں، یوں پہلا انعام بڑے بھائی جان خالد مسعود، دوسرا طاہر اور تیسرا ابو جان کے اکلوتے بیٹے اور طاہر کے چچا زاد بھائی شفیق احمد فاروق کو ملا۔ ڈاکٹر طاہر مسعود کوخوبصورت تحریر لکھنے کی عادت اپنے چچا سے پڑی۔

طاہر مسعود اور ان کا خاندان 1971ء میں بنگلہ دیش میں ہونے والی خانہ جنگی کی بناء پر پاکستان ہجرت کرآیا۔ وہ لکھتے ہیں کہ راج شاہی میں قومی انتخابات کے بعد آسمان پر ایک جھاڑو نما دم دار ستارہ رات کو نمودارہوجاتا تھا۔ بڑے بوڑھوں کی رائے تھی کہ یہ منحوس ستارہ ہے، اب ضرور شہر پر کوئی افتاد ٹوٹنے والی ہے اور ایسا ہی ہوا۔ گھر پر فائرنگ ہوئی۔ طاہر نے فٹ نوٹ میں عظیم دانش ور برٹرنڈر رسل کی کتاب کا حوالہ دیا ہے کہ ایسے غیر معمولی جھاڑو نما یا دار دار تاروں کو زمینی آفات یا کسی بادشاہ کی موت کی پیش گوئی سے تعبیرکرتے تو اسے توہم پرستی قرار دیا گیا۔

پھر مشرقی پاکستان میں کشت خون کے دوراں جانوروں کے رونے اور چلانے کی آوازوں کا ذکر کیا اور لکھا ہے کہ آخر رسل کی سائنس اس مشاہدے و تجزیے کو تسلیم کرنے سے کیوں منکر ہے ؟ طاہر مسعود کو توہم پرستی کی تشریح کرنے کے بجائے ان  وجوہات کا ذکر کرنا چاہیے جن کی بناء پر اکثریتی آبادی والے بنگالی پاکستان سے علیحدگی کا فیصلہ کرنے پر مجبور ہوئے۔

ایسی آوازیں ان ممالک میں لوگوں پر اثرانداز نہیں ہوتیں جہاں جمہوری نظام مستحکم ہے اور اکثریت کو حکمرانوں کو منتخب کر کے اور ان کے احتساب کا حق ہے۔ طاہر راج شاہی چھوڑنے کا سبب یہ بیان کرتے ہیں ۔ عزیز کی ایک صاحبزادی جو نہایت حسین و جمیل تھی اس سے ایک فوجی جوان نے شادی کی خواہش کا اظہار کیا۔ اس طرح کے کئی واقعات پیش آئے۔ ابی جان نے مجبور ہوکرکراچی رخصت سفر باندھنے کا فیصلہ کیا۔ طاہر مسعود کی ایک بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ سچائی کی راہ سے نہیں ہٹتے تو انھوں نے ایک تلخ حقیقت کو بہادری سے بیان کردیا۔

ڈاکٹر طاہر مسعود دائیں بازو کے دانشور اور ادیب سلیم احمد کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیںکہ قمر جمیل اور سلیم احمد یہ دونوں حضرات ریڈیو سے وابستہ تھے یا ہم گہرے دوست لیکن مزاج ، بات اور عادات و اطوار میں جدا … تین سال تک کہ ادبی نظریات میں بھی ایک کے پاس شمال کی خبر ہوتی تھی تو دوسرے کے پاس جنوب کی۔ یہ وہ دور تھا کہ جب قمر بھائی نے اردو میں نثری نظام کو متعارف کرانے کی ایک دھواں در تحریک چلا رکھی تھی۔ طاہر لکھتے ہیں کہ جنرل ضیاء الحق نے جماعت اسلامی کے محمود اعظم فاروقی کو وزیر اطلاعات بنایا تو انھیں مشیر اطلاعات و نشریات مقررکیا گیا۔ وہ لکھتے ہیں کہ سلیم بھائی کو اس بات کا شکایت رہی کہ ان کے دور مشیری میں شاعر انقلاب جوش ملیح آبادی کو دینی اعتبار سے قابل اعتراض کلام کی بناء پر ریڈیو اور ٹیلی وژن پر ’’بین‘‘ کیا گیا۔ جوش صاحب کو صفائی کا موقع دیے بغیر ہی پابندی کا فیصلہ کیا گیا۔

کاش سلیم احمد شاعر انقلاب کی اس توہین پر مشیر اطلاعات کی حیثیت سے مستعفی ہوجاتے۔ ۔ڈاکٹر جمیل جالبی کے عنوان سے لکھتے ہیں کہ جالبی صاحب کی خصوصیت یہ ہے کہ انھوں نے ہمیشہ بڑی بات سوچی، بڑے علمی وادبی منصوبوں پر ہاتھ ڈالا اور بیان کردہ اپنے اوصاف کی وجہ سے انھیں تکمیل تک پہنچانے میں کامیاب رہے۔وہ معروف ادیب انتظار حسین ایک پہلو یہ بھی تھا کے عنوان سے لکھتے ہیں کہ وہ چند ادیب جنہوں نے اپنی تخلیقات کے طلسم میں ابتداء ہی سے مجھے جکڑے رکھا، ان میں انتظارحسین کا نام سرفہرست ہے۔ ڈاکٹر طاہر مسعود نے دورِ حاضر کے مزاحیہ نامہ نگار مشتاق احمد یوسفی کا خاکہ کا آغاز یوں کیا ہے کہ ہم اردو مزاج کے عہدِ یوسفی میں جی رہے ہیں۔ یہ مشہور فقرہ ڈاکٹر ظہیر فتح پوری کا ہے جو نصف صدی سے بھی زیادہ عرصے سے خود یوسفی صاحب کی کتابوں پر چھپتا رہا ہے۔ ڈاکٹر طاہر لکھتے ہیں کہ لیکن مجھے اس فقرے سے کبھی اتفاق نہیں رہا۔

ڈاکٹر طاہر مسعود شمیم احمد سچے انسان ، بے لاگ ادیب کے عنوان سے لکھتے ہیں کہ شمیم بھائی بھی ایک ہی تھے، ان جیسا کوئی دوسرا نہیں تھا۔ بے لاگ اور دو ٹوک بات کرنے والے،کبھی مصلحت کو خاطر نہ لانے والے ۔ وہ لکھتے ہیں کہ جن دنوں ایم کیو ایم کا عروج تھا شمیم بھائی اکثرکلاسوں میں ان کی ’’مہاجر دوستی‘‘ کے ڈھول کا پول کھولتے رہتے تھے۔ان ہی دنوں کا واقعہ ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ایک اخباری بیان میں یہ کہہ دیا کہ سلیم احمد اور شمیم احمد سے میری رشتے داری ہوتی ہے۔ یہ پڑھ کر شمیم بھائی ایسے غضب ناک ہوئے کہ عینی (سلیم بھائی کی بیٹی) سے کہا کہ ابھی اسے فون کرکے کہو کہ اس جھوٹ کی تردید کردے۔

دو ایک دن بعد وضاحتی بیان آگیا۔ وہ معروف ادیب جمیل الدین عالی کے بارے میں لکھتے ہیں کہ عالی جی جو رائٹرزگلڈ کے سیکریٹری تھے ان دنوں جوانی کے نشے میں سرشار اپنی شخصیت میں پائی جانے والی محبوبیت کے سبب ادیبوں اور شاعروں کی آنکھ کا تارا تھے۔ انھوں نے آدم جی اور سیٹھ داؤد سے بات کرکے انعامات کا اجراء کیا۔ ڈاکٹر طاہر مسعود نے اپنی کتاب میں اپنے استاد پروفیسر شریف المجاہد، ڈاکٹر معین الدین عقیل، افتخارعارف، پروین شاکر، ذکاء ارلحمن، جمال احسانی، الطاف حسن قریشی، مجید نظامی، ابن الحسن، فرہاد زیدی، نیر علوی، پروفیسر غفور، معراج محمد خان، حسین حقانی، فوزیہ وہاب، حکیم محمد سعید، ڈاکٹر شکیل اوج، عظمت علی خان اور شہلا احمر وغیرہ پرخاکے تحریرکیے مگر معراج محمد خان ے بارے میں خاکہ سب سے زیادہ اہم ہے۔ طاہر مسعود کا تعلق اسلامی جمعیت طلبہ سے نمایاں رہا مگر انھوں نے بائیں بازو کے رہنما معراج محمد خان پر سب سے زیادہ مؤثر خاکہ تحریر کیا۔

طاہر نے پہلے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو اور معراج محمد خان کے اختلافات کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ حفیظ پیرزادہ کی وزارت اطلاعات کے خلاف جب پاکستان ٹیلی وژن پر جنرل نیازی کے ہتھیار ڈالنے کی فلم پر ردعمل ہوا تو وزارت مولانا کوثر نیازی کے حوالے کی گئی جس کی وجہ سے بھٹو اور معراج محمد خان ایک دوسرے سے دور ہوگئے۔ طاہر کا یہ مشاہدہ معروضی صورتحال کے مطابق نہیں ہے۔ بھٹو صاحب اور معراج محمد خان کے درمیان اختلافات کی وجوہات انتہائی گہری تھیں۔ ڈاکٹر طاہر مسعود نے سادہ سلیس جملوں کے ذریعے مختلف شخصیات کے خاکے تحریر کیے ہیں۔ طاہر کے استدلال سے اتفاق کرنا ضروری نہیں مگر کتاب کے مطالعے سے ذہن کو سوچنے کا مواد ملتا ہے۔ نئے لکھنے والوں کے لیے یہ کتاب زیادہ اہم ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Donald Trump: "Why is Hole up by us? by Ali Ahmed Dhillon on today
Previous Post ڈونلڈ ٹرمپ : ہمیں ’’ہول‘‘ کیوں اُٹھ رہے ہیں؟
Next Post امریکا دوراہے پر!
US crossroads! by Zahida Hina on today

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.