counter easy hit

ششی کپور کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا جائے گا

Shashi Kapoor

Shashi Kapoor

ممبئی (جیوڈیسک) پرتھوی کپور، راج کپور کے بعد کپور خاندان کے تیسرے رکن ششی کپور کو بھارتی سینما کا سب سے بڑا ایوارڈ دادا صاحب پھالکے مل رہا ہے۔

کپور خاندان کے اس خوبرو ہیرو نے بالی وڈ کیسو سے زائد فلموں میں اداکاری کی۔ نمک حلال، سلسلہ، کالا پتھر، دیوار، جب جب پھول کھلے، کبھی کبھی، دیوار، ششی کی مقبول فلمیں ہیں۔

تین سال سے گردے کی بیماری میں مبتلا ستتر سالہ ششی کپور ان دنوں شدید بیمار ہیں۔