counter easy hit

شاہ رخ کاجول کی نئی فلم دل والے کے گانے کی وڈیو جا ری

shahrukh-kajool_12-7-2015_206619_l. [downloaded with 1stBrowser]ممبئی…….بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان اور کاجل کی نئی رو مینٹک ایکشن فلمدل والے کے نئے گانے “من ما ای مو شن”کی مکمل ویڈیو جاری کردی گئی۔نامو ر پروڈیو سر اور ہدایت کارروہت سیٹھی کی اس فلم میں بالی ووڈ کی سب سے مشہور آن اسکرین رو مینٹک جوڑی شاہ رخ اور کاجل جلوہ گر ہو رہی ہے ۔اس فلم کے ٹریلر کو انٹر نیٹ پر دیکھنے کے بعد مداحوں کو اس فلم کی ریلیز کا بڑی بے صبری سے انتظار ہے جس میں بالی ووڈکی سب سے پسندیدہ رو ما نو ی جو ڑی شاہ رخ خان اور کاجل کے علا وہ ایکشن ، رومینس اور سسپنس بھی ہے۔روہت سیٹھی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمدل والے میں شا ہ رخ خان ، کاجل ، ورون دھون اور کریتی سینن مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ۔شاہ رخ خان کی اہلیہ گو ری خان کی پروڈیو س کر دہ یہ فلم 18دسمبر کو دنیا بھر میں عام نما ئش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔