counter easy hit

شرمین عبیدچنائے کوآسکر نامزدگی کاسرٹیفکیٹ مل گیا

Sharmin abydcnayy

Sharmin abydcnayy

کراچی…. پاکستان کے لئے پہلا آسکر ایوارڈ جیتنے والی فلم میکر شرمین عبید چنائے کو رواں ماہ ہونے والے 88ویں اکیڈمی ایوارڈز میںاپنی نئی فلم کی نامزدگی کا سرٹیفکیٹ موصول ہوگیا ہے۔
نامزدگی پانے والی نئی فلم کا نام اے گرل ان دی ریور، دی پرائس آف فارگیونِس ہے۔ یہ سرٹیفکیٹ انھیں88 ویں اکیڈمی ایوارڈ ز کے موقع پر ہونے والے ظہرانے پردیا گیا۔ظہرانے کااہتمام اکیڈمی موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز کی طرف سے کیلیفورنیا میں کیا گیا تھا۔