counter easy hit

شرمیلا ٹیگور واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گئیں

Sharmila Tagore

Sharmila Tagore

لاہور……بھارت کی ماضی کی معروف اداکارہ شرمیلا ٹیگور واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گئیں ۔شرمیلا ٹیگور جمعے سے ہونے والے 3 روزہ لاہور لٹریری فیسٹیول میں شرکت کریں گی۔
شرمیلا ٹیگور مشہور بھارتی کرکٹر نواب منصور علی خان پٹودی کی اہلیہ ہیں، اداکار سیف علی خان ان کے صاحبزادے اور سوہا علی صاحبزادی ہیں جبکہ اداکارہ کرینہ کپور ان کی بہو ہیں۔