yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اجے دیوگن کو تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

Web Editor April 4, 2018 1 min read
Sharing pictures of Ajay Devgan got expensive
Share this:

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کو سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے کے ساتھ تصویر شیئرکرنا مہنگا پڑگیا اور مداحوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

Sharing pictures of Ajay Devgan got expensiveبھارتی میڈیا کے مطابق اجے دیوگن  باکس آفس پر 100 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرنے والی فلم  ’’ریڈ‘‘ کی کامیابی کے بعد پیرس میں اپنی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں منانے میں مصروف ہیں اور اسی حسین یادوں کو اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنے بیٹے کے ساتھ ایک تصویر جاری کی جو ان کے بہت سارے مداحوں کو ذرا بھی نہیں بھائی۔

اجے دیوگن نے انسٹا گرام پر بیٹے یوگ کے ساتھ تصویر شیئر کی جس میں ان کے دوسرے ہاتھ میں سگریٹ دیکھی جا سکتی ہے جس پر اداکار کو مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر پر مداحوں نے اپنی رائے کا اظہاربھی کیا۔ ایک مداح نے ان کی تصویر پر کمنٹ کیا کہ سگریٹ نوشی صحت کے لیے اچھی نہیں اور آپ کے اس عمل سے آپ کا بیٹا بھی سگریٹ پینا سیکھے گا۔

دوسرے مداح نے بھی کہا کہ آپ اپنے بیٹے کے ساتھ ہی سگریٹ نوشی کر رہے ہیں آپ اس سے بڑھ کر اور کچھ اچھا کرسکتے ہیں۔ ایک مداح نے دوسرے اداکاروں سے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ اجے دیوگن بھی سلمان، سنجے اور شاہ رخ خان کی طرح چین اسموکر ہیں۔

اداکار کی جانب سے یہ پہلی بار نہیں کہ انہوں نے سگریٹ نوشی کی تصویر شیئرکی ہو اس سے قبل بھی وہ ایسی تصویریں شیئر کرتے رہے ہیں اور ہر بار انہیں اچھا خاصا تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Ayesha Khan told the reason for leaving Showbiz
Previous Post عائشہ خان نے شوبز چھوڑنے کی وجہ بتادی
Next Post پاکستان نے کالی آندھی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرا ٹی 20 میچ آٹھ وکٹوں سے جیت کر بلیک واش کردیا
Pakistan won the third T20 match against eight wickets against West Indies to black wash

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.