counter easy hit

شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ کونسل اجلاس

Shanghai Cooperation Organization Foreign Affairs Council meeting

بشکک ( ویب ڈیسک) کرغستان کے دارالحکومت بشکک میں شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس ہوا جس دوران سشما سوراج اور شاہ محمود قریشی ایک دوسرے کی بگل میں کھڑے تھے تاہم جب گروپ فوٹو کی باری آئی تو بھارتی وزیر خارجہ بوکھلا گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کے بعد جب تمام وزرائے خارجہ گروپ فوٹو بنوانے کیلئے کھڑے ہوئے تو اپنے بازو میں شاہ محمود قریشی کو دیکھ کر سشما سوراج بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئیں اور انہوں نے فٹا فٹ اپنی جگہ تبدیل کر لی اور دوسری طرف جا کر کھڑی ہو گئیں۔یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات اس وقت کشیدہ ہوئے جب بھارتی طیاروں نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی اور پے لوڈ گرا کر فرار ہو گئے تاہم اگلے روز پاکستان نے بھی اپنی حدود میں رہتے ہوئے بھر پور جواب دیا لیکن ایک مرتبہ پھر بھارتی فضائی نے سرحد کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کی جس پر پاکستان نے دشمن کے2جہاز مار گرائے اور ایک بھارتی پائلٹ کو گرفتار کر لیا جسے بعدازاں وزیراعظم عمران خان نے امن کے قیام اور کشیدگی میں کمی کیلئے رہا کرنے کا اعلان کیا۔تفصیلات کے مطابق چین کے دارلحکومت بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ کا اجلاس شروع ہو چکاہے تاہم اس موقع پر پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج بھی موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ اور پاکستانی وزیر خارجہ ایک دوسرے کی بگل میں بیٹھے ہیں تاہم جس وقت کرغستان کے استقبال کیلئے کھڑے ہوئے تو سشما سوراج اور شاہ محمود قریشی ایک ساتھ ہی کھڑے تھے تاہم ذرائع کا کہناہے کہ دونوں رہنماﺅں کے درمیان کسی قسم کی کوئی رسمی ملاقات کا امکان نہیں ہے ۔ شاہ محمود قریشی کی چینی ہم منصب سے ملاقات ہوئی جس میں ان کا کہناتھا کہ چین ہمارا عزیز ترین دوست ہے،

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website