counter easy hit

کشمیریوں کو میاں برادران پر اعتمادہے،شمروز الہیٰ گھمن

 Shamroz divine

Shamroz divine

پیرس(نمائندہ خصوصی)مقبوضہ کشمیرپاکستان کااٹوٹ انگ ہے۔ ان خیالات کا اظہار شمروزا لہیٰ گھمن چیئرمین ایڈوائزری کونسل یوتھ ونگ مسلم لیگ ن یورپ نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام کے ساتھ ساتھ کشمیریوں نے بھی میاں برادران پربھر پور اعتماد کا اظہارکردیا ہے