counter easy hit

زیادہ شور مچانے والے قیمت لے کر کینیڈا لوٹ جائیں گے ،چوہدری شمروز الہیٰ گھمن

Shamroz divine

Shamroz divine

پیرس(نمائندہ خصوصی)پانامہ لیکس کے نام پرشورمچاکراقتدارکے لئے چور دروازے تلاش کررہے ہیں اسی لئے ایک بارپھر کینیڈین ملا کی رینٹل خدماتحاصل کی گئی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری شمروز الہیٰ گھمن چیئرمین ایڈائزری کونسل یوتھ ونگ مسلم لیگ ن یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اموات کی ڈیڈلائن دینے والے جگ ہنسائی کاباعث بنے ہیں، ان کی گفتگوکو لوگ سنجیدہ نہیں لیتے۔عوام کوعلم ہے کہ وہ چندروزکے شورشرابہ کی قیمت وصول کرکے چلے جائیں گے