counter easy hit

شکیرا کے مداح آج اسکی سالگرہ کا کیک کاٹیں گے

Shakira fans

Shakira fans

نیویارک…..عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کے مداح آج ان کی 39 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔معروف کولمبین گلوکارہ شکیرا نے تیرہ سال کی عمرمیں اپنا پہلا گانا ریکارڈ کروایا جس کے بعد انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔
90 کی دہائی کے شروعات میں پہلا البم Magia ریلیز ہوا جس نے خوب شہرت حاصل کی ۔شکیرا نے اپنے پانچویں ا لبم سے انگلش میوزک میں انٹری دی ،اور ان کے البم کا گانا وین ایور وین ایور 2002 کا بیسٹ سیلنگ سونگ رہا۔فیفاورلڈ کپ 2010کے گانے واکا واکا سے وہ شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں اورانہیں ہالی ووڈ واک آف فیم میں بھی شامل کرلیا گیا۔