counter easy hit

مجھے کس چیز سےاور کیسے مزا آتا ہے؟ معروف اداکارہ نے حیران کن اعتراف کر لیا

لاہور(ویب ڈیسک ) اداکارہ و اینکر پرسن شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ زندگی میں ہونے والی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے اور اسی وجہ سے آج میں ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھاتی ہوں۔انہوں نے ایک انٹر ویو میں کہا کہ انسان سے غلطیاں ہوتی ہیں لیکن عقلمند وہی ہے جو ان سے سبق سیکھے اور آئندہ محتاط رہے۔اداکارہ نے کہا کہ مجھے صرف اپنے ہاتھوں سے بنائی ہوئی چائے کا مزا آتا ہے،کلائی میں گھڑی پہننا میری شخصیت کا حصہ بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترکی خوبصورت ملک ہے اور مستقبل میں جب بھی موقع ملا اپنے بچوں کے ساتھ سیر کے لئے جاوں گی۔مزید پڑھئیے ممبئی(این این آئی) فحش فلموں کی سابق اور بالی ووڈ کی انتہائی بولڈ اداکارہ سنی لیونی اپنی بے باک اداؤں سے پوری دنیا میں دھوم مچا چکی ہیں تاہم بھارتی میڈیا نے معروف پاکستانی متنازعہ ماڈل انزلیکا طاہر کو سنی لیونی کی ہم پلہ اداکارہ اور ماڈل قرار دیتے ہوئے اس کی ایسی ہوش ربا تصویریں شائع کی ہیں کہ آپ بھی توبہ توبہ کر اٹھیں گے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی کا بے۔ باکانہ پن اور بولڈ نس میں کوئی ثانی نہیں ہے، سنی لیونی اپنی بولڈ اداؤں کی وجہ سے بہت کم وقت میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچی لیکن حال ہی میں ایک پاکستانی ماڈل کی تصویریں وائرل ہو رہی ہیں جس میں وہ سنی لیونی کو بھی پیچھے چھوڑتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔انزلیکا طاہر نام کی اس پاکستانی ماڈل نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں اپلوڈ کی ہیں جو وائرل ہو گئیں ہیں۔ انزلیکا طاہر نے بکنی میں بولڈ فوٹو شوٹ کرایا اور وہ بہت پر کشش نظر آرہی ہیں۔ تین سال قبل انزلیکا طاہرکو مس پاکستان ورلڈ بھی چنا جا چکا ہے۔مس پاکستان ورلڈ کا 2015 میں کراؤن جیتنے والی انزلیکا اپنے بولڈ لک کی وجہ سے چھائی رہتی ہیں۔واضح رہے کہ انزلیکا طاہر کا بچپن روس میں گزرا ہے،اپنے بولڈ فوٹوشوٹ سے شہرت پانے والی ماڈل انزلیکا طاہر کئی بیوٹی شوز کا حصہ رہ چکی ہے جب کہ اپنے اس بولڈ انداز کی وجہ سے کئی بار انزلیکا طاہر کو شدید تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے لیکن انہیں اس تنقید کا کوئی اثر نہیں ہوا اور وہ مسلسل برہنہ فوٹو شوٹ کرواتی رہتی ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website