counter easy hit

سابق صدر آصف زرداری نے جمہوریت کیلئے تاریخی جدوجہد کی.،شاہد لطیف گجر

 Shahid Latif Gujjar

Shahid Latif Gujjar

سپین(بیورو چیف) جمہوریت کے لیے بھٹوخا ندا ن کی قربانیاں سیاسی تاریخ کا قابل فخر باب ہیں۔ ان خیالات کا اظہار شاہد لطیف گجر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زردار ی نے جمہوریت کے استحکام کے لیے تاریخی جدوجہد کی