counter easy hit

ایدھی کو نوبل پرائز دیا جائے، شاہد لطیف گجر

Shahid Latif Gujjar

Shahid Latif Gujjar

سپین(بیوروچیف)عبدالستار ایدھی عظیم انسان اور دکھی انسانیت کا درد رکھنے والے سوشل ورکر تھے۔ ان کے انتقال سے قوم مسیحا سے محروم ہو گئی۔ عبد الستار ایدھی کو دکھی انسانیت کی خدمات کرنے پر نوبل پرائز کیلئے نامزد کیا جائے ، ان خیالات کا اظہار شاہد لطیف گجر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے اپنی پوری زندگی دکھی انسانیت کی خدمت میں گزاری ان کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پورا نہیں ہو گا