counter easy hit

شریف برادران ملک میں جمہوریت کی مضبوطی نہیں چاہتے ، شاہد لطیف گجر

Shahid Latif Gujjar

Shahid Latif Gujjar

سپین(بیورو چیف) شریف برادران نہیں چاہتے کہ ملک میں جمہوریت مضبوط ہو اور بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات مل سکیں اسی لیے وزیر اعلیٰ شہباز شریف ڈنگ ٹپاؤ پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ان خیالات کا اظہار شاہد لطیف گجر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا،نہوں نے کہا کہ حکومت عوام کے ساتھ مخلص ہے تو فوری طورپر مخصوص نشستوں پر انتخابات کا اعلان کرے۔