counter easy hit

بجٹ میں عو ام کیلئے کچھ نہیں ہے :شاہد لطیف گجر

Shahid Latif Gujjar

Shahid Latif Gujjar

سپین(بیورو چیف)، پنجا ب کے بجٹ میں عو ام کیلئے کچھ نہیں ہے۔ یہ بجٹ امر اء کیلئے بنا یا گیا ہے اور و ہی اس سے فائدہ اٹھائیں گے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہو ں نے مز ید کہا کہ وفا ق اور پنجاب کا بجٹ عو ام کیلئے ما یو س کن ہے