counter easy hit

ملک کو بحران سے صرف پی پی ہی نکال سکتی ہے ، شاہد لطیف گجر

Shahid Latif Gujjar

Shahid Latif Gujjar

پیرس(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر میں قومی تعلیمی پالیسی پر من و عن عمل درآمد کر دیا گیا ہے جس کے تحت سینکڑوں تعلیمی ادارے اپ گریڈ ہوئے آزاد کشمیر کے عوام کے حقوق کے لئے ممبران اسمبلی نے تاریخ میں پہلی مرتبہ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے سامنے دھرنا دیا ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف گجر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان کو بحران سے صرف پیپلز پارٹی نکال سکتی ہے