counter easy hit

اڑتا پنجاب کیلئے شاہد کپور نے داڑھی مونچھیں اور بال بڑھا لئے

Shahid Kapoor

Shahid Kapoor

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور فلم اڑتا پنجاب میں منفرد کردار میں دکھائی دیں گے ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ….
ممبئی (یس اُردو)بالی ووڈ اداکار شاہد کپور فلم اڑتا پنجاب میں منفرد کردار میں دکھائی دیں گے ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہد کپور فلم اڑتا پنجاب میں منفرد کردار میں دکھائی دیں گے ،اداکار نے کردار میں خود کو مکمل طریقے سے ڈھالنے کیلئے نہ صرف داڑھی، مونچھیں بڑھائی ہیں بلکہ بال بھی بڑھا لئے ہیں،یہ یقینا ان کے مداحوں کے لئے نیا انداز ہوگا،فلم کی دیگر کاسٹ میں عالیہ بھٹ اور کرینہ کپور شامل ہیں،فلم کی عکسبندی جاری ہے جو جلد ہی مکمل کر لی جائیگی۔