counter easy hit

کرپشن جمہور یت پر بڑا حملہ ہے، شاہدہ امجد

 Shahid Amjad

Shahid Amjad

پیرس(نمائندہ خصوصی)جمہو ریت پر (ن)لیگ کی کرپشن سے بڑا کوئی اور حملہ نہیں ہو سکتا،شریف برادران کے اقتدار کے خاتمے تک تر قی ممکن نہیں۔ان خیالات کا اظہار شاہدہ امجد رہنما تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومتی قر ضوں کا حجم 21ہزار ار ب سے زائد ہونا بدتر ین معاشی پا لیسوں کا منہ بولتا ثبوت ہے ،بجلی کی لوڈشیڈ نگ غر یب کیلئے کینسر سے زیادہ خطر ناک ہو چکی ہے۔