counter easy hit

شاہد آفریدی کینیڈین ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلیں گے

لاہور: شاہد آفریدی کینیڈین ٹی ٹوئنٹی لیگ میں شریک ہوں گے۔ ایونٹ کے مقابلے 18 جولائی سے 15 جون تک شیڈول کئے گئے ہیں۔

Shahid Afridi will play T-Tennis Leagueکینیڈین ٹی ٹوئنٹی لیگ لیگ میں اسٹیون سمتھ، کرس گیل، ڈیوڈ ملر،آندرے رسل اور سنیل نارائن سمیت متعدد سٹار کرکٹرز بھی شائقین کی توجہ کا مرکز بنیں گے۔ یاد رہے کہ آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوچکے ہیں اور اب صرف لیگز میں شرکت کرتے ہیں۔ وہ پی ایس ایل تھری کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے اور فٹنس کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں۔۔