yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

باربار موقع ملنے پر بھی عمر اکمل، احمد شہزاد فیل، شاہد آفریدی برس پڑے

Yesurdu January 26, 2016 1 min read
Share this:
Shahid Afridi failed,
Shahid Afridi failed,

ولنگٹن……پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے قائد شاہدآفریدی بھی احمد شہزاد اور عمر اکمل پر برس پڑے ،کہتے ہیں ٹیم میں مستقل جگہ رکھنے کےلیے رویہ ٹھیک کرنا ہوگا،توجہ کھیل پر مرکوز رکھنا ہو گی،اتنے مواقع کم پلیئر کو ہی ملتے ہیں۔
شاہد آفریدی کہتے ہیں جس قدر ہو سکا احمد شہزاد اور عمر اکمل کی حمایت کی،دونوں کو ٹیم میں رہنے کےلیے تسلسل سے پرفارم کرنا ہوگا، ورلڈ ٹی توئنٹی اور ایشیا کپ میں وقت کم رہ گیا ہے، ٹیم کےلیے یہی کھلاڑی ہیں،اگر یہ بھی کارکردگی نہیں دکھاتے تو اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ ہماری کرکٹ کس سمت میں جا رہی ہے۔آفریدی کا کہنا ہے کہ بیٹسمینوں کو ذمہ داری لینی ہوگی،ابتدائی دو کھلاڑیوں کو بڑا اسکور کرنا ہوگا،اور بولرز کو آخری اوورز میں زیادہ رنز دینے کی عادت کو ترک کرنا ہوگا۔آفریدی نے یہ اشارہ بھی دیا کے اگلے ایونٹس میں وہ ابتدائی نمبر پر بیٹنگ کر سکتے ہیں۔شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کو مشورہ دیا کہ عزت سے فائٹ کر کے ہارو،یک دم ہتھیار نہیں ڈالو،آفرید نے اس امید کا اظہار بھی کیا کہ کھلاڑی اب غلطیاں نہیں دہرائیں گے،ویسے نیوزی لینڈ کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو دوسرے میچ میں دس وکٹ سے اور تیسے میچ میں 95 رنز سے شکست ہوئی تھی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post محمد عامرپر اسکینڈ ل کی پرچھائیاں باقی، تماشائی نے ڈالر دکھادیا
Next Post چھاتی کا سرطان
Breast Cancer

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.