counter easy hit

شہباز شریف کا لندن سے ترکی جانے کا امکان

وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا 12ستمبر کو پاکستان آنے کا پروگرام منسوخ، ترکی جانے کا امکان۔

Shahbaz Sharif likely to visit Turkey from Londonوزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف بیگم کلثوم نواز کی عیادت کے لئے لندن گئے تھے۔ شہباز شریف نے اپنے ہمراہ ہیلتھ روڑ شو پر آنے والے بیورو کریٹس کو واپس پاکستان جانے کا حکم دے دیا ہے۔