yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شاہ رخ اپنی بیوی کو تقریب میں اکیلا چھوڑ گئے

Web Editor March 27, 2018 1 min read
Shah Rukh left his wife alone at the party
Share this:

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ 25 برس تک دنیا کیلئے مثال بنی رہنے والی جوڑی کو کسی کی نظر لگ گئی ہے

Shah Rukh left his wife alone at the partyبالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دونوں ایک دوسرے سے کھینچے کھینچے نظر آرہے ہیں۔

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کاشمار گزشتہ 25 برسوں سے شوبز انڈسٹری کی خوشگوار جوڑیوں میں ہوتا ہے۔ دونوں کی کامیاب ازدواجی زندگی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی دیگر جوڑیوں کیلئے مثال ہے۔ میڈیا پر کبھی دونوں کے درمیان لڑائی یا جھگڑے کی خبر منظر عام پر نہیں آئی، تاہم کبھی نہ لڑنے والی اس خوبصورت جوڑی کو شاید کسی کی نظر لگ گئی ہے جب ہی تو گزشتہ روز ایک تقریب کے دوران شاہ رخ اپنی خوبصورت بیوی سے کھینچے کھینچے نظر آئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ممبئی میں بھارتی سرمایہ کار مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی کی منگنی کی شاندار تقریب منعقد کی گئی جس میں شاہ رخ خان، عامرخان کی اہلیہ کرن راؤ خان، کترینہ کیف، ایشوریا رائے بچن، کرن جوہر، جان ابراہم، ظہیر عباس، ساگریکا گھاٹکے سمیت متعدد فنکاروں نے شرکت کی۔ تاہم تقریب کا مزہ اس وقت کرکرا ہوگیا جب شاہ رخ خان تقریب میں شرکت کے وقت اپنی اہلیہ کو گاڑی میں اکیلا چھوڑ کر خود تقریب کے اندر چلے گئے جب کہ وہاں موجود فوٹوگرافر انتظار ہی کرتے رہ گئے کہ شاہ رخ اور گوری کی ایک تصویر کھینچ سکیں۔

معاملہ یہیں ختم نہیں ہوا، تقریب سے واپسی میں بھی شاہ رخ گوری کو لیے بغیر اکیلے ہی چلے گئے۔ شاہ رخ کا گوری کواس طرح نظر اندازکرنا حیران کن ہے کیونکہ پوری شوبز انڈسٹری جانتی ہے کہ بالی ووڈ کے رومینٹک ہیرو اور کروڑوں لڑکیوں کے دل پر حکمرانی کرنے والے شاہ رخ خان صرف اپنی اہلیہ گوری خان سے محبت کرتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The situation of the country for one day is very good
Previous Post ایک دن کے لیے ملک کے حالات بہت اچھے رہے
Next Post کوئٹہ کا چھ سالہ کرکٹر پانچ اقسام کی بائولنگ کا ماہر
Quetta's six-year cricketer, master of five types of bowling

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.