counter easy hit

شارہ رُخ خان اور کترینہ کیف ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے

Shah Rukh Khan, Katrina Kaif

Shah Rukh Khan, Katrina Kaif

ممبئی (یس ڈیسک) ہدایتکار روہت شیٹھی اپنی نئی فلم میں ”جب تک ہے جاں” کی جوڑی کو ایک بار پھر اکھٹا کر رہے ہیں۔ فلم میں ورون دھون شاہ رخ خان کے بھائی بنے ہیں جبکہ کترینہ بالی وڈ کے بادشاہ کے ساتھ رومانس کرتی نظر آئیں گی۔

فلم کی شوٹنگ آئندہ ماہ شروع ہوگی۔ شاہ رخ خان ان دنوں منیش شرما کے ساتھ فلم ”فین” جبکہ کترینہ کیف فلم ”فتور” کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔