counter easy hit

شاہ رخ خان کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ مل گیا

Shah Rukh Khan Phalke Award

Shah Rukh Khan Phalke Award

ممبئی (جیوڈیسک) میں دادا صاحب پھالکے فلم فاؤنڈیشن ایوارڈز کی تقریب ہوئی۔ جس میں بالی وڈ کے نامور ستاروں نے شرکت کی۔

اس موقع پر شاہ رخ خان اور جیا پرادہ کو ان کی فنی خدمات کے بدلے داداصاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اداکار شاہ رخ خان نے بے پناہ محبت پر شائقین کو شکریہ ادا کیا۔