counter easy hit

پولیس لوگوں کی خدمت گار اور محافظ ہے, شفقت محمود بٹ

Shafqat Mehmood Butt

Shafqat Mehmood Butt

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )SHOتھانہ صدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پولیس لوگوں کی خدمت گار اور محافظ ہے اور فروغ امن وامان کے لئے اپنا کردار ادا کررہی ہے تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے تمام علاقوں کے عوام کیلئے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں انشاء اللہ عام آدمی کو بھی کسی رشوت یا شفارش کی ضرورت نہیں ہے بلکہ خود آئیں ہم مایوس نہیں کریں گے تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے SHOشفقت محمود بت نے مزید کہا کہ ہم DPOگجرات رائے ضمیر الحق اور DSPسٹی سرکل لالہ موسیٰ شاہد نواز وڑائچ کی قیادت میں امن وامان کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہ کریں گئے اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی کرتے رہیں گے لوگوں کو بہترین امن وامان کی فضا فراہم کرنا ہی ہمارا اصل مشن ومنثور ہے عوام تھانے میں بلا خوف آئیں تاکہ انکی شکایات کاا زالہ کیا جاسکے