counter easy hit

اے آر وائی کےپروگرام کرمنل موسٹ وانٹڈ کے می‍زبان علی رضا کی پیرس آمد پر شبا نہ چوھدری سے ملاقات

اے آر وائی کےپروگرام کرمنل موسٹ وانٹڈ کے میزبان علی رضا صاحب کی پیرس آمد پر پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل پر پروگرام کے دوران شبانہ چوہدری نے یہاں پیرس میں موجودہ مسائل کی نشاندہی کی کے کیسے پاکستانی پیپرز کے لیے پیپرمیرج کر کے جو غیر ملکی خواتین سے شادی کرتے ہیں اس کے نتیجے میں جو بچے پیدا ہوتے ہیں وہ بیچارے شروع میں تو پاکسانی ہونے کے ناتے باپ ادارہ منہاج القران جیسے اداروں میں اردو اور اسلام سے منسلک کر کے کچھ عرصہ ڈیوٹی دیتے لیکن چونکہ مادری زبان ماں کو ہی نہی آتی اس لیے اہستہ آہستہ وہ بھی بھول بھال کے ٹوٹل فرینچ ہی بن جاتے اور دوسرے مسئلے کی طرف انہوں نے انگلی آٹھائی اور ایک پیغام دیا کے پیرس میں کچھ سالوں سے ایجیڈ لوگ اک عمر کا حصہ گزار کے پاکستان جاکے دوسری شادی کر لیتے اور والدین سنہرے مستقبل کے خوابوں کے دھوکے میں آکے اپنی بیٹیوں کو اک دوزح میں اپنے ہاتھوں دکھیل دیتے اور اس کا بھی خمیازہ ان کی بیٹی اور ان سے پیدا ہوئے بچے بھگتے اور اس طرح اک پوری نسل ہی پریشانی میں عمر گزار دیتی انہوں نے والدین سے اور پاکستانی نوجوانو کو پیغام دیا کے اپنے زور بازو کے دم پہ سب کریں شارٹ کٹ خطرناک ہوتے ہیں جن کا خمیازہ ان کی نسلوں کو بھگنا پڑے گا چونکہ وہ ادارہ منہاج آلقران سے خود منسلک ہیں گذشتہ چھ سال سے تو یہ ان کا خود کا تجربہ ہے جو وہ اتنے سالوں سے دیکھ ری ہیں ان کے ان پوائنٹس کو سب نے سراہا خصوصا علی رضا صاحب نے کے شبانہ چوہدری نے نسلوں کو بچانے کی بات کی جو انتہائی اہم ہے

Shaban Chaudhry-Naina Khan-Ali Raza

Shaban Chaudhry-Naina Khan-Ali Raza

Shaban Chaudhry-Ali Raza

Shaban Chaudhry-Ali Raza