counter easy hit

جنسی عمل کے شوقین کچھوے نے کیسے اپنی پوری نسل بچایا ؟

نیویارک (ویب ڈیسک)جنسی عمل کے شوقین کچھوے نے اپنی نسل کو معدومی سے بچا لیا . ڈیلی سٹار کے مطابق اس کچھوے کا نام رینڈی ریپٹائل ڈیگو رکھا گیا ہے جس کی عمر 100سال ہے .یہ کچھوا گیلاپیگوس

(Galapagos)

نامی نسل کا ہے جو کہ معدومی کے خطرے سے دوچار ہو چکی تھی اور اس نسل کے صرف چند کچھوے ہی رہ گئے تھے. تاہم ڈیگو جنسی عمل کا شوقین واقع ہوا جس نے مادہ کچھوﺅں کو حاملہ کرکرکے

دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر

800بچے پیدا کر ڈالے اور اب یہ نسل معدومی کے خطرے سے باہر نکل آئی ہے. رپورٹ کے مطابق یہ کچھوے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے قریب واقع سانتا کروز نامی جزیرے کے ساحل پر پالے جا رہے تھے. انہیں ماہرین نے اپنی نگرانی میں رکھا ہوا تھا اور ان کی نسل بڑھانے کی کوشش کی جا رہی تھی. ماہرین کے مطابق اس جزیرے کے ساحلوں پر 16ویں صدی میں اس نسل کے اڑھائی لاکھ سے زائد کچھوے تھے. پھر ان کی نسل ختم ہونے لگی اور 50سال قبل اس نسل کے صرف 2نر اور 12مادہ کچھوے باقی رہ گئے. یہ سب ایک دوسرے سے اتنی دوری پر تھے کہ ان کا ملنا اور بچے پیدا کرنا ناممکن تھا. جس پر ماہرین نے انہیں پکڑ کر ایک جگہ اکٹھا کیا. ماہرین کی ان کوششوں میں ڈیگو نے بھی اپنا حصہ ڈالا اور ان کے پروگرام کو کامیاب بنا دیا. اب ان کچھوﺅں کی مجموعی تعداد 4ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جو زیادہ تر ڈیگو کی اولاد اور آگے اس کی اولاد کی اولاد ہیں.

حریم شاہ اور شیخ رشید کا قصہ تمام۔۔۔!!! مریم اورنگزیب اور حنیف عباسی کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی

 

SEXUAL, PROCESS, ADOPTED, BY, TORTOISE, HOW, TORTISE, ADOPTED, HIS, MISSION

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website