counter easy hit

کئی بڑی امریکی کمپنیاں بھی ٹرمپ کے خلاف ہو گئیں

کئی بڑی امریکی کمپنیاں بھی ٹرمپ کے خلاف ہو گئیں ۔انہوں نے ٹرمپ کی نئی امیگریشن پالیسی کو کاروبار کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا۔

Several large US companies were in opponents of Trump

Several large US companies were in opponents of Trump

ایپل، مائیکروسوفٹ ، گوگل ، نیٹ فلیکس، جنرل موٹرز، بوئنگ کے علاوہ گولڈ مین سیکس اور جنرل الیکٹرک نے کہا ہے کہ پابندیوں کے نتیجے میں کمپنیاں باصلاحیت افراد کی خدمات سے محروم ہوجایں گی جس کا اثر ان کے کاروبار پر پڑے گا ۔ دوسری جانب مشہو رکافی کمپنی ‘اسٹار بکس نے اپنے اسٹورز میں 10 ہزار پناہ گزینوں کو نوکریاں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ یہ نوکریاں دنیا کے 75 ممالک میں کافی چین کے اسٹورز میں دی جائیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website