نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی یو ایس اے کے صدر شفقت تنویر، ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ بھارت کی طرف سے پاکستان کے علاقہ میں مسلسل فائرنگ سے سول شہریوں کی ہلاکتوں سے عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ PPP USA PPP USA PPP USA PPP USA PPP USA PPP USA PPP USA PPP USA Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 191