counter easy hit

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما حسین ظریف کا پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اہم پیغام

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما حسین ظریف کا فرانس میں رہنے والے اوورسیز پاکستانیوں اور خصوصاً پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اہم پیغام

اسلام علیکم ! میری پاکستان سے پیار کرنے والوں اور خصوصا پی ٹی آئی کارکنوں سے پر جوش اپیل ہے کہ وہ 30 ستمبر 2018 کو منعقد ہونے والے میلے میں بھاشا اور مہمنڈ ڈیم کے لئے فنڈ ریزنگ والے ایونٹ میں ضرور شرکت کریں ۔ اور دل کھول کر فنڈ میں اپنا حصہ ڈالیں ۔یہ پاکستان کی بقا کا مسلئہ ہے ۔ میں ہر طرح سے آپ کی معاووت کےلئے ہمہ تن موجود ہوں ۔ پی ٹی آئی فرانس سڀد ظرڀف حڀن شاہ اور ٹیم

Venue ; CHAMPS DE FOIRE-ROUTE DE REFZUNIKS- 95200 SARCELLES

senior, leader, PTI, France, special, message, for, overseas, Pakistanis, in, Paris, and, especially, PTI, workerssenior, leader, PTI, France, special, message, for, overseas, Pakistanis, in, Paris, and, especially, PTI, workersjaved butt, ex-president, PMLN, France, express, his, gratitude, to, family, and, friends, who, came, to meet, after, performing, Hajj