counter easy hit

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری سلیم بوہڑہ کی طرف سے  ممتاز کاروباری شخصیت عبدالصبور بٹ کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری سلیم بوہڑہ کی طرف سے  ممتاز کاروباری شخصیت عبدالصبور بٹ کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی

پیرس ( یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری سلیم بوہڑہ کی طرف سے ممتاز کاروباری شخصیت عبدالصبور بٹ کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ چوہدری سلیم بوہڑہ نے   عبدالصبور بٹ کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ حج ایک عظیم سعادت ہے جو انسان اور اس کے خالق کے درمیان مضبوط رشتہ استوار کرتی ہے۔

senior, leader, pti, france, chaudhry, saleem, bohra, meet, Abdul Saboor butt, renowned, businessman, France, on, performing, hajj

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website