counter easy hit

سینئر اداکار جونیئر فنکاروں کیلئے اکیڈمی کا درجہ رکھتے ہیں: بہار بیگم

Bihar Begum

Bihar Begum

لاہور: اداکارہ بہار بیگم نے کہا ہے سینئر اداکار جونیئر فنکاروں کیلئے اکیڈمی کا درجہ رکھتے ہیں‘ نئے اداکاروں کو اپنے سینئر اداکاروں کی اداکاری سیکھنے کی کوشش کرنی چاہئے۔

ا داکاری کیلئے سب سے پہلے اپنی ذات کو نفی کر کے ڈرامہ سکرپٹ کے مطابق اس کردار کو اس طریقے سے ادا کیا جائے جس سے حقیقت کی جھلک لگتی ہو۔