counter easy hit

سینیٹ انتخابات: سندھ میں 4 امیدوار بلامقابلہ منتخب

Senate

Senate

کراچی (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں سندھ میں 4 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔پیپلزپارٹی کی سسی پلیجو، متحدہ قومی موومنٹ کی نگہت مرزا خواتین کی خصوصی نشستوں پربلا مقابلہ منتخب ہوئی ہیں۔

جبکہ ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست پرپیپلز پارٹی کے فاروق نائیک اور ایم کیو ایم کے محمد علی سیف بھی بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔