counter easy hit

ڈنمارک میں سیمنار اور مشاعرہ میں فرانس کی معروف شاعرہ کی خصوصی شرکت

Suman Shah

Suman Shah

اردو میڈیا سہارا ریڈیو لٹریچر اور کلچرانٹرنیشنل ISK Lahore Society ,کے تعاون سے ڈنمارک میں عورتوں کے حق رائے دہندگی کے سو سال مکمل ہونے پرعالمی سمینار اور مشاعرہ کا انعقاد کر رہی ہے

جس میں فرانس کی معروف شاعرہ محترمہ سمن شاہ خصوصی شرکت کریں گی سمینار میں اس حوالے سے مقالہ پیش کریں گی اور اس کے علاوہ اہم شخصیات سے ملاقات بھی کریں گی