counter easy hit

سوات کے علاقے کبل میں آرمی یونٹ میں کھیل کے میدان پر خود کش حملہ، آئی ایس پی آر

KUBL, SAWAT, SECURITY, FORCES, ATTACKED, BY, SUICIDE, BOMBER, SPEAKER, NATIONAL, ASSEMBLY, AND, DEPUTTY, SPEAKER, SHOWED, THEIR, HEARTY, CONDOLENCE, ON, THE, INCIDENTاسلام آباد(اصغر علی مبارک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سوات کے علاقے کبل میں آرمی یونٹ میں کھیل کے میدان پر خود کش حملہ کیا گیا ہے ،اس خود کش حملے میں ایک افسر سمیت پاک فوج کے11جوان شہید جبکہ 13زخمی ہوگئے ہیں

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سوات کی تحصیل کبل میں آرمی یونٹ کے کھیل کے میدان میں ایک خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا ، اس دہشت گردانہ حملے میں ابتدائی طور پر 3 سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ 7 زخمی ہوگئے تھے ، اب ان شہدا کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے اور زخمی ہونے والے 7 مزید جوان جام شہادت نوش کر گئے ہیں جس کے بعد شہدا کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔

ضرور پڑھیں:”ازدواجی تعلقات کو مضبوط کرنے کیلئے شوہر کے جسم کے اس حصے کو پہلے دھویں اور پھر۔۔۔“ ایرانی خاتون نے ٹی وی پر بیٹھ کر ایسی بات کہہ دی کہ پورے ملک میں ہنگامہ برپا ہوگیا