counter easy hit

اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔!!! سعودی شہزادے کے انتقال کی خبر نے عربوں کو غم سے نڈھال کردیا، شاہی خاندان کی تصدیق

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی شہزادے کی کرونا وائرس سے موت، اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں بھی اب بڑے بڑے شہزادوں کی کرونا سے موت کی خبریں آنا شروع ہو گئیں ہیں ، اطلاعات یہ ہیں کہ ایک بڑے سعودی شہزادے کی کرونا سے موت واقع ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں کسی بڑے شہزادے کی کرونا سے موت کا یہ پہلا واقعہ ہے ، یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ دیگرسعودی شہزادے اورشاہی خاندان کے دیگرافراد کرونا سے بچنے کےلیے تنہایوں میں چلے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب بھی اس وقت کرونا وائرس کی لپیٹ میں اور اس وقت سعودی عرب میں کرونا کے کیسز کی تعدا پاکستان سے زیادہ ہے اورایک لاکھ چھ ہزار کے لگ بھگ پہنچ چکی ہے ، سعودی عرب میں مرنے والے افراد کی تعداد 746 ہے۔ اس سے قبل سعودی شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ متعب بن عبدالعزیز 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ شاہی خاندان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ معتب بن عبدالعزیز کا انتقال پیر کے روز ہوا۔ ان کی نماز آج بعد نمازِ عشا مسجد الحرام میں ادا کی جائیگی۔ شہزادہ متعب مختلف سرکاری محکموں میں اپنی ذمہ داریاں انجام دیں جبکہ انہوں نے ورزگار و آبادکاری، بلدیات، دیہی امور، پانی و بجلی کے وزیر کی حیثیت سے بھی کام کیا۔ شہزادہ متعب بن عبدالعزیز 1931ء کو ریاض میں پیدا ہوئے۔ وہ شاہ عبدالعزیز کے بیٹوں میں 17ویں نمبر پر تھے۔ مرحوم نے ابتدائی تعلیم سعودی عرب میں حاصل کی جس کے بعد وہ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے امریکا چلے گئے اور وہاں سے 1955ء میں شعبہ سیاسیات میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کرکے مملکت واپس آئے۔ انہوں نے مکہ کے گورنر کی حیثیت سے بھی امور انجام دیے، اُن کے پاس آخری باربلدیات کی وزارت تھی البتہ اپنی عمر کی وجہ سے متعب بن عبدالعزیز نے 2009ء سے ہی سرکاری امورانجام دینے سے معذرت کرلی تھی۔

One day after the death of a Saudi prince infected with coronavirus, a medical source revealed that some members of the royal family are undergoing treatment in hospital and in their private villas after their health deteriorated as a result of the virus.https://t.co/wKctIgYHDo

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website