counter easy hit

سعودی ایوی ایشن اور پی آئی اے کا دو طرفہ آمدورفت کیلئے معاہدہ

Saudi Aviation

Saudi Aviation

چار بوئنگ طیارے عمرہ زائرین اور مسافروں کو لانے جانے کے لیے استعمال ہوں گے، سعودی ائیر لائن ایس وی 3706 عمرہ زائرین لے کر کراچی پہنچ گئی
اسلام آباد (یس اُردو) پی آئی اے نے ملازمین کی ہڑتال کا توڑ نکال لیا ، سعودی ایوی ا یشن سے دو طرفہ آمد ورفت کا معاہدہ کر لیا گیا ۔4 بوئنگ طیارے پی آئی اے مسافروں کی دو طرفہ آمد ورفت کیلئے استعمال ہوں گے ، سعودی ائیر لائن ایس وی 3706 عمرہ زائرین لے کر کراچی پہنچ گئی ، کراچی پہنچنے والے طیارے کے ذریعے 300 سے زائد عمرہ زائرین کو جدہ پہنچایا جائے گا