counter easy hit

سفارتی سطح پر اہم محاذ۔۔۔ سعودی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد، استقبال کس معتبر شخصیت نے کیا؟ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی ہم منصب کا استقبال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے، ملاقاتوں میں باہمی تعلقات اور خطے کے امور پر گفتگو ہوگی۔

پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی آفر۔۔۔!!! اب 1 کی بجائے 4 شادیاں کریں ، پاکستانی مرد حضرات کی سب سے بڑی پریشانی حل کر دی گئی

سعودی وزیر خارجہ کے دورے میں ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان پر بھی بات چیت ہو گی۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کا استقبال وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کیا، دونو رہنماؤں کے مابین باہمی تعلقات اور خطے کے امور پر گفتگو ہوگی

SAUDI ARABIA, FOREIGN, MINISTER, VISIT, TO, PAKISTAN, WHO, RECEIVED, HIM, AT, THE, AIRPORT

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website