yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

مشرق وسطیٰ ایران اور سعودی عرب تناؤ کا متحمل نہیں ، ترکی

Yesurdu January 5, 2016 1 min read
Share this:
Saudi Arabia can not afford tensions, Turkey
Saudi Arabia can not afford tensions, Turkey

انقرہ……….ترکی نے ایران اور سعودی عرب پر زور دیاہے کہ وہ تحمل سے کام لیں ، سعودی عرب نے کہا ہے کہ ایران خطہ کے معاملات میں مداخلت بند کردے تو تعلقات بحال ہوسکتےہیں ۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے بھی دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ سے رابطہ کیا ہے سعودی عرب اور ایران کی کشیدگی کے اثرات خطہ تک پھیلتے جارہےہیں ۔بحرین اور سوڈان کے ایرانی سفیر کو ملک چھوڑنے کے حکم کے بعد متحدہ عرب امارات بھی سعودی حمایت میں اٹھ کھڑا ہوا ہے ۔ اور تہران سے تعلقا ت محدود کردیے ہیں ۔ تہران میں سفارتی عملہ کم کرکے ایران کو بھی اپنے عملے کو کم کرنے کا پیغام دیا گیا ہے ۔یہ خدشات بھی جنم لے رہےہیں کشیدگی سے شام میں امن عمل متاثر ہوسکتا ہے ، اس سلسلے میں شام کےلیے اقوام متحدہ کے نمایندہ خصوصی ایران اور سعودی عرب کا دورہ کریں گے ۔ اقوام متحدہ میں سعودی مندوب نے عزم ظاہر کیاہے کہ وہ امن عمل کے لیے کوششیں جاری رکھے گا، جبکہ ایران سے تعلقات کی بحالی کی مشروط پیش کش کی گئی ہے ۔ ترکی نے دونوں ملکوں پر تحمل سے کام لینے پر زور دیا ہے ، ترک نائب وزیراعظم کا کہنا تھاکہ خطہ پہلے ہی بارود کا ڈھیر بنا ہوا ہے اور مزید تنازعات کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کو ٹیلی فون کرکے دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات ختم کرنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے امید ظاہر کی سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی سے پچیس جنوری کو جنیوا میں ہونے والے شام امن مذاکرات متاثر نہیں ہوں گے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post افغانستا ن میں پاکستانی سفارت خانے کے قریب دھماکہ
Next Post کویت نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلالیا

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.