سعودی عرب میں تیل کی ایک تنصیب پر ممکنہ دہشت گردی کے حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔ یمن سے آنے والی دھماکا خیزمواد سے بھری کشتی تباہ کردی گئی ہے۔

Saudi Arabia: Attempt failed of attack on oil installation in jazan
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی فورسزنے دھماکا خیز مواد سے بھری ایک کشتی پکڑی گئی ہے، جو یمن کی طرف سے سعودی عرب کی سمندری حدود میں داخل ہوئی تھی۔ کشتی کو اسٹیٹ آئل کمپنی کی ایک تنصیب تک پہنچنے سے پہلے ہی اسے روک لیا گیا، واقعہ یمنی سرحد کے قریب جازان کے علاقے میں پیش آیا ہے۔








