yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سعودی عرب اورایران ایک دوسرے کو دشمن نہیں سمجھتے،وزیراعظم

Yesurdu January 20, 2016 1 min read
Share this:
Saudi Arabia Prime Minister
Saudi Arabia Prime Minister

تہران……وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران ایک دوسرے کو دشمن نہیں سمجھتے،دونوں ممالک میں کشیدگی کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے، مسلم امہ کے درمیان اتحاد اوریکجہتی ہونی چاہیے۔
وزیراعظم نوازشریف نے تہران میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مزید کہا کہ سعودی عرب اور ایران ہمارے بھائی ہیں،دونوں کو دہشت گردی کے خطرےکا ادراک ہے،قرآن کریم کا فرمان ہے 2مسلمان بھائی لڑیں تو ان کی صلح کراؤ، سعودی عرب اور ایران تنازع کا خاتمہ مقدس مشن ہے،امن مشن کا فیصلہ پاکستان نے خود کیا۔انہوں نے کہا کہ دورے سے بہت مطمئن ہوں، دونوں ممالک کے درمیان صلح ہونی چاہیے،دہشت گردی اور انتہا پسندی ہماری اس وقت سب سے بڑی دشمن ہیں،دونوں ممالک سے بات چیت سے حوصلہ ملا ہے،سعودی عرب اورایران نے ہمارے مؤقف کی تائید کی ہے۔وزیراعظم نے بتایا کہ پاکستان اور ایران اپنے فوکل پرسن مقرر کریں گے، جبکہ فوکل پرسن مقرر کرنے کیلئے سعودی عرب سے بھی بات کریں گے۔انہوں نے مزید بتایا کہ دونوں برادرملکوں نے ہماری کوششوں کو سراہاہے،سعودی عرب نے کہا ہے کہ ایران سے ہماری کوئی دشمنی نہیں،ایران نے بھی کہا ہے کہ کسی طرح کی کشیدگی نہیں چاہتے،دونوں جانب سے کچھ تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ پاکستان ایران اورسعودی عرب کی میزبانی کرنا چاہتا ہے، اس حوالے سے ایران نے آمادگی ظاہرکردی ہے، سعودی عرب سے بھی رائے لیں گے،1997ء میں بھی سعودی اور ایرانی قیادت کی ملاقات کرائی تھی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post شو آف ہینڈ ایکٹ آئین کیخلاف،الیکشن کمیشن نوٹس لے،فاروق ستار
Next Post خیبر ایجنسی: پاک افغان سرحد پر پاک فوج کی فضائی کارروائی 9 دہشت گرد ہلاک

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.