counter easy hit

سرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کا بھی کپتان بنا دیا گیا

ٹی ٹوئنٹی کے کپتان سرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کا بھی کپتان بنادیا گیا ،اظہر علی نے قیادت چھوڑنے کے فیصلے سے دبئی میں چیئرمین پی سی بی کو آگاہ کیا ، جس کے بعد سرفراز کو کپتان مقررکردیا گیا۔

Sarfraz Ahmed was also also set up captain of the ODI team

Sarfraz Ahmed was also also set up captain of the ODI team

چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے بتایا کہ سرفرازاحمدکوون ڈےٹیم کابھی کپتان مقررکردیاگیا ہے۔ اس سے قبل اظہر علی نے دبئی میں شہریار خان سے ملاقات کی اورون ڈےٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہونے کا بتایا۔ اظہر علی کا کہنا تھا کہ ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے دستبردارہورہاہوں اور بیٹنگ پر توجہ مرکوز رکھنا چاہتا ہوں۔ ادھرراولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کہتے ہیںکہ ٹیم کو لیڈ کرنا آرٹ ہے، پاکستان ٹیم کو آگے دیکھتے ہوئے بڑھنا ہے، شہریارخان مصباح الحق کوٹیسٹ کاکپتان برقرار رکھنا چاہتےہیں۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ مستقبل کے کپتان عماد وسیم اور بابر اعظم ہیں ،انضمام الحق کوتبدیلی کرنی ہےتو یہ ان کیلئےوقت ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website