counter easy hit

مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر نائب صدر سردار ظہور اقبال کا یوتھ ونگ فرانس کے کوآرڈینیٹر ملک محمد انعام کے بڑے بھائی ملک اکرام اللہ کے انتقال پردلی رنج وغم کا اظہار

مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر نائب صدر سردار ظہور اقبال کا یوتھ ونگ فرانس کے کوآرڈینیٹر ملک محمد انعام کے بڑے بھائی ملک اکرام اللہ کے انتقال پردلی رنج وغم کا اظہار

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر نائب صدر سردارظہوراقبال نے  یوتھ ونگ فرانس کے کوآرڈینیٹر ملک محمد انعام کے بڑے بھائی کے انتقال پرافسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں تمام قیادت ملک انعام کے ساتھ ہے۔ اس موقع پر شیخ جاوید طارق چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس اورصدر مسلم لیگ ن فرانس میاں محمد حنیف نے اظہار افسوس کرتے ہوئے  مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔۔ مسلم لیگ ن  فرانس کے تمام راہنمائوں نے ملک محمد انعام کے بھائی کی وفات پر گہرےصدمے کا اظہار کرتے ہوئے ملک محمد انعام اور ان کے اہلخانہ کیلئے صبرواستقامت کی دعا کی۔

 

Sardar Zahoor Iqbal Senior Vice President PMLN, France expressed his condolence on the demise of big brother of malik inam

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website