counter easy hit

سردار عرفان راجہ چار روزہ دورے پر آج فرانس پہنچ گئے ہیں

Sardar Irfan Raja

Sardar Irfan Raja

فرانس : مدر فائونڈیشن کے سردار عرفان راجہ چار روزہ دورے پر آج فرانس پہنچ گئے ہیں۔

ان دنوں وہ یورپ کے کے دورہ پر ہیں اور فرانس میں موجود گجر خانوی، پوٹھواری اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کریں گے۔

فرانس میں ان سے رابطہ کیلئے اس نمبر 0033605986742 کال کریں۔