counter easy hit

سردار عبدلحمید خان کو غیر مشروط رہا کیا جائے یعقوب خان کرپٹ اور لینڈ مافیا کا سرغنہ ھے:حافظ طارق محمود

Taimoor Lone

Taimoor Lone

برطانیہ : سردار عبدلحمید خان کو غیر مشروط رہا کیا جائے یعقوب خان کرپٹ اور لینڈ مافیا کا سرغنہ ھے. .صدارت کے عہدے کی توہین ھے.عوام کل ھونے والے مظارےمیں بھرپور شرکت کریں. ان خیالات کا اظہار جے کے ایل ایف برطانیہ کے صدر صابر گل.،تحریک انصاف لنڈن کے صدر حافظ طارق محمود، جے کے پی پی برطانیہ کے کو ارڈینیٹر سردار اصف شریف نے کیا.

ان راہنمائوں نے کہا یعقوب خان اپنی صدارت کے دوران کرپشن کی تمام فائلیں بند کروانا چاھتا ھے جس کے لئے وہ ریاستی انتظامیہ کو زاتی ملازم سمجھ کر اپنے زاتی مقاصد کے لئے استعمال کر رھا ھے.ان راھنائوں نے کہا کہ یعقوب خان نے پہلے بھی پانچ ھزار کنال زمین خفیہ طریقے سے اپنے نام کرانے کی کوشش کی تھی.اور اب جنگلات کی زمین پر قبضہ کر کے تعمیرات کروانا کرپشن کی انتہا ھے