counter easy hit

سنجے دت کی رہائی کےدن چکن سنجو بابا مفت کھائیں

Sanjay Dutt's release

Sanjay Dutt’s release

ممبئی ……بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کورواں ماہ کی 25تاریخ کو جیل سے رہائی مل رہی ہے ۔ اس موقع پر جہاں ان کے دوست احباب خوش ہیں وہیں ان کے مداح بھی کافی پر جوش نظر آرہے ہیں۔
اس سلسلے میں ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں سنجے دت کے مداحوں کیلئے چکن سنجو بابا کے نام سے ایک ڈش مفت پیش کی جائے گی جو دن 12بجے سے رات 12بجے تک آرڈر کی جاسکتی ہے۔