counter easy hit

ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئیں

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ایوان ڈوڈگی آسٹریلین اوپن کے مسکڈ ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئیں ، ویمنز سنگلز کا فائنل کل ولیمز سسٹرز کے درمیان ہوگا ۔

Sania Mirza reached the Australian Open final

Sania Mirza reached the Australian Open final

ثانیہ مرزا اورایوان ڈوڈگی کی جوڑی نے آسٹریلین جوڑی کو ایک گھنٹے 18من کے سخت مقابلے کے بعد چھ چار، دو چھ اور دس پانچ کے اسکور سے شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کی۔دوسری جانب آسٹریلین اوپن کے ویمنز سنگلز کا فائنل کل ولیمز سسٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا، اگر سرینا ولیمز نے بڑی بہن وینس ولیمزکو شکست دے دی توسرینا ریکارڈ 23واں گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے میں کامیا ب ہوجائیں گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website